Loading

خداوند کے حضور نیا گیت گاؤ

Khudawand ke hazoor naya geet gao
بپتسمہ، سالگرہ، نیا سال| عارف راجرز بھٹی| اسمبلیز آف گاڈ| 26|
+
خداوند کے حضور نیا گیت گاؤ
قدموں میں اس کا جلال
پرستش کے لائق ہے وہ
(۱)
اس کی محبت سے ہی ہر سمت ہے روشنی
پیار عجیب اس کا پرستش کے لائق ہے وہ
(۲)
اس کی وفاؤں نے ہی گرتوں کوتھام لیا
کون ہے اس سا خدا، پرستش کے لائق ہے وہ
(۳)
وعدوں کا سچا ہے جو ، ہر شے پہ قادر ہے وہ
ہر پل ہی یکساں ہے جو، پرستش کے لائق ہے وہ
(۴)
ناموں میں ہے یسوع نام ، کرتا ہے مشکل آسان
نام یسوع ہے مہان، پرستش کے لائق ہے وہ
(۵)
اس کے خون کی بوندیں ، ہر داغ دھو دیتی ہیں
اس کے لہو میں شفا، پرستش کے لائق ہے وہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector