Loading

خداوند کا تحفہ قبول کر لو

Khudawand ka tohfa qubool kar lo
کرسمس| 3|
+
خداوند کا تحفہ قبول کر لو
خداوند کا بیٹا قبول کر لو
۱
خداوند نے ایسا پیار کیا ہے
اُس نے اپنا بیٹا دیا ہے
محبت کو اپنا معمول کر لو
۲
جو دوسروں سے ہو پیار چاہتے
تو کیوں نہیں تم خود پیار کرتے
یہ زندگی کا اصول کر لو
۳
یہی ہے حکم خداوند کا سیمی
رکھو نہ دل میں کوئی غلط فہمی
یہ ہے حقیقت وصول کر لو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector