خداوند کا جلال ظاہر ہو خداوند خداوند خداوند خداوند خداوند کا جلال ظاہر ہو خداوند اٹھے اور دشمن ہوں پراگندہ خدا کا جلال ظاہرہو ۱
خدا اٹھے اور دشمن ہوں شرمندہ
خدا کا جلال ظاہرہو
۲
خداوند کا روح عزت پائے
خداوند کی حضوری جوش میں آئے
خدا کا جلال ظاہرہو
۳
خداوند کا جھنڈا کھڑا ہو
خداوند کا بازو ظاہر ہو
خدا کا جلال ظاہرہو
۴
خداوند کی حضوری ظاہر ہو
خداوند کی بزرگی ظاہر ہو
خداوند کی عظمت ظاہر ہو
خدا کا جلال ظاہرہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.