Loading

خداوند عظیم بادشاہ ، خداوند کے حضور آؤ

Khuda wand azeez baadshah Khuda wand ke huzoor ao
دعائیہ کورسز، کیتھولک کلیسیا| شریا کانت| انیل کانت| ہوشعنا| 22|
+
خداوند عظیم بادشاہ
خداوند کے حضور آؤ
آؤ ساری دنیا کے لوگو، آج نیا گیت گاؤ
خداوند کا نام مبارک ہو
اس کی نجات کی خوشخبری دو
۱
دنیا میں اس کے جلال کا
لوگوں میں اس کے ہر کام کا
کرو بیاں اس کے گیت گاؤ
سب سے عظیم اور سب سے بڑا
جس نے آسماں بنایا، اس کے حضور آؤ
۲
سجدہ کریں پاک دل سے یہاں
زندہ قربانی لائیں یہاں
خوش آسماں زمیں گیت گائے
جنگلوں کے پیڑ بھی گنگنا رہے
کیونکہ آج آ رہا ہے وہ ، آج تم ضرور آؤ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector