خدا سے مانگو ملے گا اُس کا وعدہ ہے وہ دے گا اُس کے وعدے پہ اعتبار کرو خدا سے پیار کرو، پیار کرو، پیار کرو ۱
وہی تو راہ ہے سچ ہے وہی تو جیون ہے
اور اُس نے روح جو بھیج ہے ساتھ ہر دم ہے
وہ سدا ساتھ چلے گا، اُس کا وعدہ ہے چلے گا
۲
پہلے اُس کی بادشاہت اُس کی راہ چُنو
تُم کو دُنیا کی ہر اِک چیز بھی وہ دے گا سُنو
وہ جو کہتا ہے کرے گا
اُس کا وعدہ ہے کرے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.