Loading

خدا کا ہاتھ چھوٹا نہیں

Khuda ka haath chhota nahi
شفا، دعا، روحانی جنگ، شکرگزاری| تمجیدِ مسیحا| 28|
+
خدا کا ہاتھ چھوٹا نہیں
جو بچا نہ سکے گا
خدا کا کان بھاری نہیں
جو سُن نہ سکے گا
۱
مانگو تو تُم کو مل جائے گا
ڈھونڈو تو پھر تُم پاؤ گے
دل کی مُرادیں پاؤ گے
برکت پہ برکت پاؤ گے
۲
اپنی حضوری سے بھر دے گا وہ
جیون کو تیرے بدل دے گا وہ
لعنت کو تیری مٹا دے گا وہ
ہاتھوں سے اپنے چھوئے گا وہ
۳
چالیس برس تک من برسایا
قوموں کو اپنا جلوہ دکھایا
قلزم سے اُس نے پار لگایا
دشمن کے رتھوں کو مار مٹایا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector