Loading

خوبصورت ہے تُو خدا کی صورت ہے تُو

Khoobsurat hai tu Khuda ki soorat hai tu
متفرق نغمات، کلام، عشائے ربانی| 4|
+
خوبصورت ہے تو خدا کی صورت ہے تو
میری روح جاں بدن کی ضرورت ہے تو
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
(۱)
تیرا عشق مجھے مے سے بہتر لگے
تیری ذات مجھے رب کی ذات لگے
اے یسوع اے یسوع وہ ہے تو اے یسوع
(۲)
میں عبادت کروں تیرا عابد رہوں
تجھ کو سجدہ کروں تیری پوجا کروں
میرا معبود تو ہے میرے روبرو
(۳)
میرے سنبل کی مہک ہے یہ تیرے لئے
میری روح جاں بدن بھی ہے تیرے لئے
کُو بہ کُو اے یسوع ہے تیری گفتگو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector