Loading

کھوئے ہوؤں کے پاس جانا ہے بھٹکے ہوؤں کو گھر لانا ہے

Khoay huwon ke pas jana hai bhatkay huwon ko ghar lana hy
بپتسمہ، بشارت؍مشنز، آزادی| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 21|
+
کھوئے ہوؤں کے پاس جانا ہے
بھٹکے ہوؤں کو گھر لانا ہے
یسوع کے خون سے دھل جائیں
سب کو یہ پیغام سنانا ہے
پاکستان زندہ باد، پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ ، پاکستان کو بچانا ہے
(۱)
سندھی بلوچی میرے بھائی ہیں
پٹھان پنجابی میرے بھائی ہیں
کوئی نہیں ہے دشمن یہاں
سینے سے سب کو لگانا ہے
(۲)
پیار محبت کو پھیلانا ہے
چاروں صوبوں کو ملانا ہے
ایک ہی آدم کے بیٹے ہیں
نفرتوں کو مٹانا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector