میں تیرے ساتھ ہوں خوف نہ کھا نہ ڈر جا میں تیرے ساتھ ہوں ۱
فدیہ ہے دیا جان اپنی دی ہے
تو میری نظر میں قیمتی ہے
کوڑے بھی کھائے ہیں
روگ مٹائے ہیں
۲
لے کے نام تجھ کو ہے بلایا
میں مکتی تیری سر پہ ہوں سایہ
چاہے سیلاب ہو
راہوں میں آگ ہو
۳
تو نظروں کو مجھ پہ ہی لگا لے
اور ہر ایک چیز سے ہٹا لے
ایمان رکھنا تُو
پیچھے نہ ہٹنا تُو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.