خوف نہ کھا نہ گھبرا میں یہواہ یری ہوں میں مہیا کروں گا ۱
میں ہی تجھ کو سنبھالوں گا
مشکلوں سے نکا لوں گا
طوفانوں میں آؤں گا
میں ہی تجھ کو بچاؤں گا
۲
میرے پردے میں آجا تُو
میرےسائے میں آجا تُو
اپنے پروں میں چھپا لوں گا
اپنی بانہوں میں پناہ دوں گا
۳
مجھ سے دل کو لگا لے
تُو اپنا ماضی بھلا دے تُو
میں ہی تیرا شافی ہوں
تیرے گناہوں کی معافی ہوں
۴
تیرے گناہ سے میں واقف ہوں
پھر بھی پیارمیں تجھ سے کروں
اپنے گناہوں کو نہ تُو چھپا
دیکھ اُس خون کو جو ہے بہا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.