Loading

خبردار خبردار

Khabardaar khabardaar
سالگرہ، ارنسٹ مل، سنڈے اسکول| ارنسٹ مل| 11|
+
خبردار خبردار
اِن چھوٹوں میں سے کسی کو ناچیز نہ جاننا
کیونکہ مَیں تُم سے کہتا ہوں
کہ آسمان پر اِن کے فرشتے
میرے آسمانی باپ کا منہ ہر وقت دیکھتے ہیں
خبردار خبردار
۱
یسوع نے کہا بچوں کو میرے پاس آنے دو
اِنہیں منع نہ کرو اِنہیں منع نہ کرو
کیونکہ آسمان کی بادشاہی ایسوں ہی کی ہے
خبردار خبردار
۲
یہ بھی یسوع نے کہا
اگر تُم توبہ نہ کرو اور
بچوں کی مانند نہ بنو
تو آسمان کی بادشاہی میں ہر گز
داخل نہ ہو گے
خبردار خبردار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector