Loading

کون کہتا ہے مسیح ہم نے بُھلا رکھا ہے

Kaun kehta hai Masiha hum ne bhula rakha hai
ارنسٹ مل، غزلیات| ارنسٹ مل| 21|
+
کون کہتا ہے مسیح ہم نے بُھلا رکھا ہے
دِل کا در تیری محبت سے سجا رکھا ہے
۱
باپ بیٹے میں ہے اور روحِ مقدس جس میں
دوستو ہم نے وہی ایک خُدا رکھا ہے
۲
تُو نے الزام سبھی لے زمانے بھر کے
اپنے بندوں کو گناہوں سے بچا رکھا ہے
۳
ایک مُدت سے جو نیت میں ہے خوشبو کی طرح
نام اُس حرفِ تمنا کا دُعا رکھا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector