کرم کرو میری زِندگی پہ یسوع بن کے آیا ہوں عاجز یِسُوع ۱
میں گُناہوں میں ڈوبا ہوا بچا لے یِسُوع
دے حیاتی گُناہوں سے بچا
۲
میری زِندگی میں فقط تُو ہی وہ ہستی ہے
عمر بھر جِس کا میں طلبگار رہا
۳
میں نکما سا ہوں خادم تیرا تُو سنبھال مُجھے
دوں گواہی تیری قوموں میں سدا
۴
میں تو ساجد ہوں تیرا تُو میرا مسجود خُدا
اپنے احکاموں سے سر میرا جُھکا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.