کنواری پہ روح آ گیا پھر جو ہوا وہ عجیب ہے کلمہ بدن میں سما گیا پھر جو ہوا وہ عجیب ہے ۱
محکوم میں آیا خدا ہستی نے پستی کو چن لیا
پاپوں کا قرض چکا گیا پھر جو ہوا وہ عجیب ہے
۲
داڑھی نچی اور خوں بہا یسو ع مسیحا گناہ بنا
وہ موت کو بھی ہرا گیا پھر جو ہوا وہ عجیب ہے
۳
دیتا پھرا سب کو شفا کامل بشر کامل خدا
انسان کو پیار سکھا گیا پھر جو ہوا وہ عجیب ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.