کلوری کا وعدہ نبھاتے ہم چلیں گے اپنی اپنی سولی

Kalvari ka wada nibhatay hum chalain ge apni apni suli
عشائے ربانی، متفرق نغمات، ایذا رسانی، آمدِ ثانی | اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 66|
+
کلوری کا وعدہ نبھاتے ہم چلیں گے
اپنی اپنی سولی اٹھا کے ہم چلیں گے
جانا ہے ، جانا ہے
۱
گرچہ راہیں کٹھن ہیں چلتے رہیں ہم مل کر
راہوں میں طوفاں کھڑے ہیں
بڑھتے رہیں گے ہم مل کر
بڑھتے رہیں گے ہم مل کر
۲
سنگ ہمارے وہ ہوگا فدیہ دیا ہے جس نے
ابدی جیون وہ دے گا لہو بہایا ہے جس نے
لہو بہایا ہے جس نے
۳
روشن کرے گا دلوں کے
تاریک آنگن وہ سارے
بن کے سفینے کا رہبر ہم کو لگائے کنارے
ہم کو لگائے کنارے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector