Loading

کلیسیا تیرے لئے خوشخبری یسوع جلد آتا ہے

Kaleesiya tere liye khushkhabri Yesu jald aata hai
کیتھولک کلیسیا، آمدِ ثانی | سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، ہوشعنا| 7|
+
کلیسیا تیرے لئے خوشخبری یسوع جلد آتا ہے
اُس سے ملاقات کی کر تُو تیاری کہ اب وقت جاتا ہے
...
(کورس)
اب اوپر دیکھ اب اوپر دیکھ تیرا دولہا آتا ہے
تجھ کو لینے کے لئے پیارا یسوع آتا ہے
۱
دنیا میں آ کر پیارے یسوع نے لہو بہایا تھا
او ر اُس نے بہت بڑی قیمت سے تجھے خریدا تھا
۲
یہ ساری دُنیا بالکل فانی ہے گناہ سے بھری ہے
یہ تیرے لئے ایک سرائے ہے یہاں سے جانا ہے
۳
بادشاہت ہوگی ہزار سالوں کی جب یسوع آئے گا
لہو میں جس نے جامہ دھویا نہیں واں جانے نہ پائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector