Loading

کیسی خوشی ہے کیسی خوشی

Kaisi khushi hai kaisi khushi
آمدِ ثانی | روح کی خوشی| 17|
+
کیسی خوشی ہے کیسی خوشی
۱
ابدی محبت سے ہمیں پیار کیا
اپنا بیٹا ہمیں بنا لیا
یہ ہماری خوش بختی ہے
...
(کورس)
ہالیلویاہ ثنا گائیں گے
ہم پربھو یسوع کے لئے
کیسی خوشی ہے کیسی خوشی
۱
خوشی کے تیل سے مسح کیا ہے
پاک زمین میں داخل کیا ہے
۲
یسوع کی آمد کی خوشی ہے
لے جائے گا ہم کو اپنے ساتھ
۳
ابدی جلال میں پرستش کریں گے
باپ کے دہنے ہاتھ بیٹھ جائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector