Loading

کبھی مسلی گئی ، کبھی جھٹکی گئی

Kabhi masli gayi kabhi jhatki gayi
عورتوں کے گیت، ارنسٹ مل| 8|
+
کبھی مسلی گئی ، کبھی جھٹکی گئی
کبھی حرص و ہوس سے پھٹکی گئی
اُٹھ آ بیٹی آ ، تجھے یسوع بلاتا ہے
۱
تجھے مٹی سمجھ کر رونداگیا
تُو رسوا ہوئی دل چھیدا گیا
پر آ بیٹی آ تجھے یسوع اُٹھاتا ہے
۲
زخموں کو لہو سے دھوتا ہے
تجھے پاک مسیحا کرتا ہے
ہاں آ بیٹی آ تجھے یسوع جلاتا ہے
۳
اُٹھ باندھ کمر روح پاک کو لے
تو زندہ کلام کی آگ کو لے
چل آ بیٹی آ تجھے یسوع سکھاتا ہے
۴
جب یسوع کی ہو جائے گی
جو ڈھونڈتی ہے وہ پائے گی
اب بیٹی آ تجھے دلہا سجاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector