جوڑے سجیں تیرے خون سے میری تمنا یسوع پرستش کریں تیرے خون سے میری تمنا یسوع ۱
آنکھ میں ان کی اجالا رہے
تیرا یونہی بول بالا رہے
جئیں مریں تیرے خون سے ، میری تمنا یسوع
۲
صورت یہ تیری پہ ڈھلتے رہیں
تیری صلیب کو تکتے رہیں
کلیاں کھلیں تیرے خون سے ، میری تمنا یسوع
۳
ملؔ کی دعا ہے یہ جیتے رہیں
روح خداوند سے بھرتے رہیں
بڑھتے رہیں تیرے خون سے ، میری تمنا یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.