Loading

جو یسوع مسیح کو تکتے ہیں وہی پانیوں پہ چلتے ہیں

Jo Yeshu Masiha ko takte hain wahi paniyon pe chalte hain
عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس، متفرق نغمات، روحانی جنگ| عابدہ انعم| کاشف جیکسن| ہیلن ارنسٹ سلیم| پرویز ڈیوڈ غوری| 34|
+
جو یسوع مسیح کو تکتے ہیں
وہی پانیوں پہ چلتے ہیں
جو چلتے ہیں وہی بڑھتے ہیں
گر گرتے پھر سنبھلتے ہیں
۱
جو زندگی کے چشمے سے پیتے ہیں
وہ پیاسے کبھی نہ رہتے ہیں
۲
رخ طوفانوں کا وہ بدل دیتے ہیں
یسوع تیری آس جو رکھتے ہیں
۳
یسوع جنگ انہی کی خود ہی لڑتا ہے
دشمن کو معاف جو کرتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector