Loading

جو مجھ میں رہتا ہے وہ سب سے ہے عظیم

Jo mujh mein rehta hai
ایذا رسانی، روحانی جنگ| اسمبلیز آف گاڈ| 28|
+
جو مجھ میں رہتا ہے
وہ سب سے ہے عظیم
میں دل سے کرتا ہوں
اپنے رب کی تعظیم
میں گاؤں گا میں گاؤں گا
اپنے رب کی تعظیم
1
دشمن کے سامنے میں گاؤں گا
موت ہو اندھیارا ہو میں گاؤں گا
2
دشمن کے سامنے میں گاؤں گا
ابلیس ہو بیماری ہو میں گاؤں گا
3
دشمن کے سامنے میں گاؤں گا
طوفان ہو بحران ہو میں گاؤں گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector