Loading

جو لوگ مسیحا پر ایمان رکھتے ہیں

Jo log Masiha par iman rakhte hain
متفرق نغمات، عشائے ربانی| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 7|
+
جو لوگ مسیحا پر ایمان رکھتے ہیں
بھوکے پیاسے ہر گز وہ کبھی نہ رہتے ہیں
۱
بھروسہ نہیں رکھتے وہ گھوڑوں اور رتھوں پر
جو یسوع مسیحا پر آنکھوں کو لگاتے ہیں
۲
اُن کی آشاؤں کو وہ پوری کرتا ہے
جو نقشِ مسیحا پر ہر روز چلتے ہیں
۳
وہ تاج جلالی بھی اُن کو پہناتا ہے
جو اپنی سولی کو خود آپ اُٹھاتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector