جس کی جانب ابنِ مریم کا اشارہ ہو گیا ذرّے سے خورشید شبنم سے شرارہ ہو گیا ۱
گھاس پر لیٹے ہوئے بچے کی عظمت دیکھئے
وہ جو بیچارہ تھا بیچاروں کا چارہ ہو گیا
۲
جو تیرے قدموں میں آیا سربلندی پا گیا
جو تیرے منجدھار میں ڈوبا کنارا پا گیا
۳
گو سرائے میں جگہ نہ تھی ضیاؔ جس کے لئے
وہ شہنشاہوں کی قسمت کا ستارہ ہو گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.