Loading

جنہیں بیٹے بناتا ہے اُنہیں جینا سکھاتا ہے

Jinhain beṭe banata hai unhain jeena sikhata hai
ارنسٹ مل، غزلیات| ارنسٹ مل| 6|
+
جنہیں بیٹے بناتا ہے ، اُنہیں جینا سکھاتا ہے
دلا کر اختیارِ کلوری ، بڑھنا سکھاتا ہے
۱
ایماں رائی کے دانے سا ، پہاڑوں کو ہٹا دے گا
ایماں کے مے کدے سے ناصری، پینا سکھاتا ہے
۲
خیالوں سے ارادوں سے ، بڑھ کر کام ہے کرتا
عجب ہے مکتِ یسوع ہمیں گھٹنا سکھاتا ہے
۳
مسیحا نام ہے اُس کا مسیحائی میں کامل ہے
وہ مرہم پیار کا مؔل کر، زخم سینا سکھاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector