جھکتے ہیں ہم تیرے آگے سجدہ روا ہے تجھے

Jhukte hain hum tere aage sajda rava hai tujhe
دعائیہ کورسز| 22|
+
جھکتے ہیں ہم تیرے آگے
سجدہ روا ہے تجھے
دیتے ہیں ساری پرستش ، سارا جلال تجھے
تو ہی ہے عجیب، تو ہی مہیب، ایدونائی ایلوہیم
سب الہوٰں پہ شاہِ عظیم
(۱)
زمین کے گہراؤ تیرے ہیں
پہاڑوں کی چوٹیاں تیری ہیں
تیرے ہی ہاتھوں نے خشکی بنائی
سمندر کی سب لہریں تیری ہیں
(۲)
زمین کے لشکر بھی تیرے ہیں
ساری قوت اور قدرت بھی تیری ہے
تیرے ہی ہاتھوں نے مجھ کو بنایا
میری یہ سانس بھی تیری ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector