Loading

جھکا دو سر کو مسیح کے در پہ

Jhuka do sar ko Masiḥ ke dar pe
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 17|
+
جھکا دو سر کو مسیح کے در پہ
وہی حقیقی مقام اپنا
نذر چڑھا دو دِلوں کو اپنے
زُباں سے کہہ دو سلام اپنا
۱
اُسی کے در پہ دعائیں مانگو
اُسی کے در پہ صدائیں کہہ دو
اُسی کے در پہ پکارو جا کے
وہیں ملے گا انعام اپنا
۲
اُسی نے جان دی ہماری خاطر
اُسی نے راہ پہ رواں کیا ہے
اُسی کے در پہ چلے چلو سب
وہیں ملے گا آرام اپنا
۳
یتیم کو بھی لاچار کو بھی
بےکار کو بھی بیمار کو بھی
ہر ایک کو اپنا بنا لو واقف
یہی ہمیشہ ہے کام اپنا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector