جھومو ناچو گاؤ یسوع راجا آیا ہے

Jhoomo nacho gao Yesus raja aaya hai
کرسمس| کیرس مسیح| عزیز مسیح| 38|
+
جھومو ناچو گاؤ
یسوع راجا آیا ہے
مل کے تالی بجاؤ
یسوع راجا آیا ہے
۱
جب وہ آتا ترس ہے کھاتا
بیماریوں کو دُور بھگاتا
ابدی جیون مفت میں پاتا
قدموں میں جو اُس کے جھک جاتا
سجدوں میں جھک جاؤ
یسوع راجا آیا ہے
۲
صدیوں سے تھی جس کی تمنا
گواہی دیتا جس کی یوحنا
مکتی دینے وہ ہے آیا
دُور ہوا ظلمت کا سایہ
فتح کے نعرے لگاؤ
یسوع راجا آیا ہے
۳
اُس نے نیا جیون دیا ہے
پاک روح کا مسح دیا ہے
گاؤ ہر دم اُس کی ثنا میں
میرا یسوع میرا پیا ہے
اُس کے سب گن گاؤ
یسوع راجا آیا ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector