جھیلوں پہ چلنے والا تیرا میرا مسیحا

Jheelon pe chalnay wala tera mera Masiha
متفرق نغمات| 30|
+
جھیلوں پہ چلنے والا تیرا میرا مسیحا
اور نہ پھسلنے والا تیرا میرا مسیحا
۱
اپنے حکم سے وہ تو ہر رُخ طوفان کے
پل میں بدلنے والا تیرا میرا مسیحا
۲
سولی پہ جان دے موذی شیطان کے
سر کو کچلنے والا تیرا میرا مسیحا
۳
وہ چاک کر کے سینہ قبر اور موت کا
زندہ نکلنے والا تیرا میرا مسیحا
۴
قدرت کلام کی سے زندگی سوامی ؔ کی
پل میں بدلنے والا تیرا میرا مسیحا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector