جیتنے کا پرچم اٹھائے ہیں ہم، پیچھے قدم ماریں گے نہ

Jeetnay ka parcham uthaye hain hum, peechay qadam marein gay na
کلام، ایذا رسانی، روحانی جنگ| 5|
+
جیتنے کا پرچم اٹھائے ہیں ہم، پیچھے قدم ماریں گے نہ
نہ نہ نہ نہ نہ نہ پیچھے قدم ماریں گے نہ!
۱
کرے ہے شیطان پیچھا ہم بھی گرائیں گے اسے نیچا
کھائے شکست وہ ہم ہارینگے نہ
۲
روح کی تلوار ہاتھ میں دنیا کی شان پر ہم غالب آئیں گے
جان جائے پرچم گرائیں گے نہ
۳
یسوعؔ میں ایک ہوں گے جوش کلام سے جو جھٹکے گئے
یسوعؔ کے قدموں سے جائیں گے نہ
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector