جے جے پربھو یسوع کی جے جے پربھو یسوع کی ہم کو بچانے آیا جگت میں اُس کی ستوتی کرو ہا ہا ہا ہا ہا ہالیلویاہ ہو ہو ہو ہو ہو ہوشعنا لا لا لا لا لا لا ہالیلویاہ آمین ۱
چرنی چمکی ہُوا اُجالا دُور ہوئے سب پاپ
دُکھیوں کو سُکھ دینے آیا دے دو تُم اپنے پاپ
۲
جیون نیا بہتی جائے یسوع ہے کھیون ہار
دے دو اپنا تن من اُس کو وہی ہے پالن ہار
۳
لائے ہیں دِل کے نذرانے قرباں اُس پر کریں
وہی بچائے گا دُنیا کو اُس کو خُدا مانیں
۴
جے جے کرو تُم آج یسوع کو پریم کی بہتی دھار
اُس کو بسا لو اپنے دِل میں وہی لگائے گا پار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.