جے بولو خداوند کی خداؤں کا خدا جے بولو یسوع کی شاہوں کا شاہ تعریف، تعریف، تعریف وہ لہو بہانے والا ہے ۱
حمد کرو خداوند کی کہ جس نے دکھ سہا
جس کے کوڑے کھانے سے مسیحی تُو بچا
۲
شکر کرو خدا روح کا جو رہتا ساتھ ساتھ
یسوع کی شکتی ہے ہم کو بھرتا دن اور رات
۳
جے جے ہو تثلیث کی رب ثالوث کی
پطرس اور پولس کے رب قدوس کی
۴
بھر جاؤ روح پاک سے جو ہے یسوع کا روح
یسوع کی شکتی سے ہم کو بھرتا پاک روح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.