جائے کس کے ہاں بشر ، یسوع ہے زندگی چاہے مخلصی اگر ، یسو ہے زندگی زندگی روحانی زندگی لاثانی کیا ہی عجیب ، راہِ صلیب یسوع ہے زندگی ۱
ساری دنیا کو بتلا، یسوع ہے زندگی
چال چلن سے دکھا، یسوع ہے زندگی
ساری قومیں آئیں ، یہ حیات پائیں
۲
دے دے اپنے آپ کو ، یسوع ہے زندگی
اس کا ہم ستم تُو ہو ، یسوع ہے زندگی
جانفشانی کرنا ، ساتھ اُس کے مرنا
۳
یسوع کا میں لوں گا نام ، یسوع ہے زندگی
یسوع گا کروں گا کام ، یسوع ہے زندگی
جام اس کا پینا، ساتھ اس کےجینا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.