Loading

جوانو یسوع کے پیار میں بھیگی چٹانو!

Jawaano, Yesu ke pyaar mein bheegi chataano!
ارنسٹ مل، بشارت؍مشنز، روحانی جنگ، یوتھ| ارنسٹ مل| 8|
+
جوانو یسوع کے پیار میں بھیگی چٹانو!
اٹھو داؤد اور سمسون اور پطرس سے فرزانو
۱
یہوواہ نے تمہیں آواز دے کر پھر بلایا ہے
مسیحا نے تمہیں پرواز کرنے کو سجایا ہے
خدا کے روح نے پھر سے پاسبانو راہ دکھایا ہے
۲
تمہاری آنکھ ہو یسوع سے روشن
یہ ہے تمنا تمہاری، یہ ہے تمنا تمہاری
یہ تمنا ہے تمہارے سانس میں قدرت کی ضامن
تمہیں پولس کے ہیں کام کرنے حق کے فرزانو
۳
اکٹھے ہو کے اب آؤ دعا میں بیٹھ جائیں گے
کلام حق پڑھیں گے پاک روح سے بھرتے جائیں گے
محبت کی زبان بولیں گے نفرت کو مٹائیں گے
مسیحا کے لہو کا لال پرچم لے لو دیوانو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector