Loading

جاؤ جاؤ اے میرے چیلو

Jao jao ae mere chelo
بشارت؍مشنز، پنجابی گیت| روح کی خوشی| 20|
+
جاؤ جاؤ اے میرے چیلو
کرو پریم پرچار
۱
جب میری انجیل سُناؤ کچھ نہ لے جاؤ ساتھ
پریم رہے ہر دے میں ہر دم
پریم ہی ہے درکار
۲
گاؤں بستی شہر بہ شہر جتنے ہیں دُنیا میں
جنگل پربت ندی و نالے
جاؤ سب کے پار
۳
پریم کی خاطر جگ میں آیا پریم کا گاؤ گیت
پریم ہی پریم پکارو ہر جا
پریم کرے گا پار
۴
جب تم سے مقابل آئے دُنیا کا سردار
پریم کا ہی ہتھیار اُٹھانا
پریم کا کرنا وار
۵
خوف نہ کرنا کبھی نہ ڈرنا مَیں ہوں ہر دم ساتھ
پریم کا بندہ پریم بنا ہے
پریم ہی پریم پکار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector