Loading

جنت سے بہاریں لایا مسیح

Janat sy baharein laya Masih
کرسمس| 5|
+
جنت سے بہاریں لایا
یسوع جب چرنی میں آیا
۱
ہوا جنگل میں اُجالا ، جب پیغام فرشتہ لایا
دیکھو صلح صلح صلح صلح
صلح کا گیت سنایا
۲
ہو شاد مبارک بھائی ، ہر دل میں خوشی لہرائی
دیکھو جھومے جھومے جھومے جھومے
جھوم کے بادل آیا
۳
پورب سے مجوسی آئے، سونا مر لبان وہ لائے
دیکھو آگے آگے آگے آگے
آگے ان کے ستارہ آیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector