جانا ہے ، جانا ہے تجھے لمبے سفر پہ جانا ہے یہ دیس نہیں تیرا پیارے تجھے چھوڑ کے اک دن جانا ہے (۱)
چار دنوں کا ہے یہ میلا
جائے گا تو یہاں سے اکیلا
تجھے چھوڑ کے سب کچھ جانا ہے
(۲)
لاکھوں کے تو لے لے سہارے
کوئی نہ تجھ کو لگائے کنارے
آخر یسوع نے بچانا ہے
(۳)
غفلت تیرے سر پہ رہتی
ہوش میں آ انجیل یہ کہتی
سوئے ہوؤں کو جگانا ہے
(۴)
بن یسوع نہ تیرا گزارا
پھرتا ہے تو مارا مارا
زندگی کو تو نے پانا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.