Loading

جلالی تُو خداوند یہوواہ اے خدا

Jalali tu Khudaanid Yehowa ae Khuda
ہدیہ، پنتکست ؍ روح القدس| تمجیدِ مسیحا| 10|
+
جلالی تُو خداوند یہوواہ اے خدا
جلال کے بادشاہ نور کے شہنشاہ
حکمت مکاشفہ کا روح دے دے
جانوں تجھ کو میں، مانوں تجھ کو میں
پوجوں تجھ کو میں، چاہوں تجھ کو میں
جانوں اور مانوں اور پوجوں اور چاہوں تجھے
۱
روح کا زور دے وہی جس سے یسوع کو جلایا
حکمت قدرت دے وہی جس سے آدم کو بنایا
جانوں تجھ کو میں، مانوں تجھ کو میں
پوجوں تجھ کو میں، چاہوں تجھ کو میں
جانوں اور مانوں اور پوجوں اور چاہوں تجھے
۲
پاک رہوں بے عیب دِکھوں یسوع کی طرح
تجھ میں رہوں میں شام صبح یسوع کی طرح
جانوں تجھ کو میں، مانوں تجھ کو میں
پوجوں تجھ کو میں، چاہوں تجھ کو میں
جانوں اور مانوں اور پوجوں اور چاہوں تجھے
۳
آنکھ میں ہوس نہ لالچ مایہ جگ کی ہیچ لگے
روح کا مسح اُترے اتنا جسم کی خواہش ہیچ لگے
جانوں تجھ کو میں، مانوں تجھ کو میں
پوجوں تجھ کو میں، چاہوں تجھ کو میں
جانوں اور مانوں اور پوجوں اور چاہوں تجھے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector