جلال تیرے نام کو اے خدا تیری حمد ہو (۱)
تو یہوواہ یری ہے خدا
تو نے سب کچھ مہیا کیا
تیرے ہی پیار نے اے خدا
یوں سنبھالا ہے کائنات کو
(۲)
تو ہی راجا ہے راجاؤں کا
دل بشر کا تیری تخت گاہ
بیٹھ جا تختِ دل پہ میرے
اور میرا بادشاہ تو ہی ہو
(۳)
تو ہمارا ہے سؤرگی پتا
لے لیا ہم کو سینے لگا
اب خدا باپ روح پاک کی
اور خدا بیٹے کی حمد ہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.