جلال ملے تجھے یسوع ہر حال ملے تجھے یسوع شفا کے لئے ، وفا کے لئے رحم کے لئے ، مسح کے لئے ۱
تیرا لہو میری دوا ہے
لہو ہی میری شفا ہے
قدموں میں بیٹھوں کیوں نہ
تُو ہی تو زندہ خدا ہے
۲
دامن کو بھرنے والے
مہیا کر نے والے
چرنوں کو چوموں کیوں نہ
میرا عوضی بننے والے
۳
میری تنہائیوں کا خدا تُو
ہر مشکل میں مشکل کشا تُو
چہرے کو چوموں کیوں نہ
بانہوں میں لیتا خدا تُو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.