Loading

جلال جلال جلال جلال تیرا ہے جلال

Jalal jalal jalal jalal tera hai jalal
متفرق نغمات، ارنسٹ مل| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 49|
+
جلال جلال جلال جلال تیرا ہے جلال
خداوند تیری ثنا ہو ، خداوند تُو لے جلال
شہنشاہ ہے مسیحا خاتم ا لکمال
ایل شیڈائی بھی تو ، ایدونائی بھی تو
تو یہوواہ ہے لے تو جلال
۱
زندہ خدا کے چرنوں میں آ کے چین عجب پایا
پاک خدا کے روح سے ہم نے جیون نیا پایا
۲
عزت عظمت اور مرستش تجھ کو ہی دیتے رہیں
شوکت حشمت اور بزرگی تجھ کو ہی ملتے رہیں
۳
آنسو بھری جیون کی راہیں تجھ میں سکون خدا
لپٹیں تجھ سے چائیں تجھ کو پاک غیور خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector