جلال ہو جلال ہو میری زندگی میں تیرا جلال ہو

Jalal ho jalal ho meri zindagi mein tera jalal ho
متفرق نغمات، صبح، شام| اسمبلیز آف گاڈ| 39|
+
جلال ہو ، جلال ہو
میری زندگی میں تیرا جلال ہو
کوئی دکھ نہ کوئی بھی ملال ہو
(۱)
وہ ڈالی ہمیشہ قائم رہے
جس کی مسیح بنیاد ہو
قائم رہوں میں اپنے مسیح میں
جس کی عجب مثال ہو
(۲)
میرے ہونٹوں پہ تیرا ہی نام ہو
تیرے نام سے صبح و شام ہو
اب تیرا ہی مجھ کو خیال ہو
(۳)
تیری پوجا کروں تیری پرستش کروں
دُکھ ملے یا خوشی تیری جے جے کروں
ساتھ تیری وفا لازوال ہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector