Loading

جیسے چاہتا ہوں تجھے میں مسیحا ایسے نہ چاہا کسی کو کبھی

Jaisay chahta hun tujhay mein Masiha esay na chaha kisi ko kabhi
متفرق نغمات، ارنسٹ مل| 8|
+
جیسے چاہتا ہوں تجھے میں مسیحا
ایسے نہ چاہا کسی کو کبھی
جیسے چاہتا ہے مجھے تو مسیحا
ایسے نہ چاہا کسی نے کبھی
یسوع ، یسوع، یسوع مسیح ہے خدا
۱
پاکیزگی میں رہتا ہے تو
پاکیزگی میں میں بھی رہوں
روح کے پھلوں کو چاہتا ہے تو
روح کے پھلوں سے میں بھی سجوں
جیسے تجھے دل میں رکھا ہے مسیحا
کوئی بھی دل میں رہا نہ کبھی
۲
ابرہام سے تو نے کہا
آ میرے پیچھے میں ہوں خدا
ہم سے بھی کہتا آج یہی
آؤ میرے پیچھے میں ہوں خدا
جیسا تو خداوند زندہ خدا ہے
ایسا خداوند نہ دیکھا کبھی
۳
ستوتی اور مہما تیری خدا
سارا جلال تجھ کو ملے
جیون حوالے تیرے خدا
مکتی لہو سے تیرے ملے
جیسا سکھ پایا بانہوں میں تیری
ویسا سکون ملا نہ کبھی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector