جیسا سلوک چاہتے ہو تم سے کرے کوئی

Jaisa salook chahte ho tum se kare koi
غزلیات| 21|
+
جیسا سلوک چاہتے ہو تم سے کرے کوئی
ویسا ہی تم سلوک کرو دوسروں سے بھی
۱
جیسے کسی کے عیب نکالو گے تم میاں
ویسے تمہارے عیب نکالیں گے لوگ بھی
۲
تنکا کسی کی آنکھ میں پھر دیکھئے جناب
شہتیر اپنی آنکھ کا پہلے کریں نفی
۳
تم ناپتے ہو جس طرح اوروں کے واسطے
پیمانہ تم کو ناپے گا ویسے ہی تم کو بھی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector