Loading

جگمگ جگمگ کرتا تارا

Jagmag jagmag karta tara
کرسمس| روح کی خوشی| 5|
+
جگمگ جگمگ کرتا تارا
جگ میں آیا یسوع پیارا
۱
بن کے نجات جہاں کی آیا
فرشتوں نے پیغام سنایا
چرنی میں آیا شافی ہمارا
۲
تارا دیکھا مجوسی آئے
تحفے بھی وہ ساتھ ہیں لائے
شان کا اُس کی روپ نیارا
۳
ہم بھی بیت لحم کو چلیں
یسوع پیارے کے درشن کریں
مریم کی آنکھوں کا وہ تارا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector