Loading

جب یسوع کی آواز کو سُنا مَیں نے سُنا مَیں نے

Jab Yesu ki awaaz ko suna main ne suna main ne
شفا، کلام| روح کی خوشی| 5|
+
جب یسوع کی آواز کو سُنا مَیں نے سُنا مَیں نے
وہ کہتا آ، میرے پاس آ، آرام پا، آرام پا
۱
آئے میرے پاس جو سُن لو جی سب سن لو
شاد رہے عمر بھر شاد رہے عمر بھر
افسردہ وہ کبھی نہ ہو کبھی نہ ہو
۲
جھک جائے جو بھی کبھی پائے نئی زندگی
بہتی ہے ایسی ندی بہتی ہے ایسی ندی
پی لے گا جو پیاسا نہ ہو پیاسا نہ ہو
۳
مَیں کہتا ہوں اے یسوع دیکھ آتا ہوں تیرے پاس
چلوں گا اب نُور میں چلوں گا اب نُور میں
دِن ہی رہے رات نہ ہو رات نہ ہو
۴
مل گئی ہے منزل مجھے کوئی نہیں آرزو
تیرے ہی پاس رہوں تیرے ہی پاس رہوں
کبھی بھی اب دُوری نہ ہو دُوری نہ ہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector