جب تو جنبش کرے ہم پہ چھا یا رہے رِوح پاک ہم پرستش یوں کرتے ہیں ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ ۱۔
یسوع میرا خدا جو سدا باوفا
تجھ کو نازل کیا بنا تُو راہنما
۲۔
تیری میٹھی زبان یہ بیگانہ زباں
جو میں کر نہ سکوں وہ تُو کرتا بیاں
۳۔
تُو بتاتا رہے تُو سکھاتا رہے
دیں جلال ہم یسوع کو مسح میں تیرے
۴۔
مجھ کو راحت ملے مجھ کو چاہت ملے
روح کی سنگت میں اب تو نئے سلسلے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.