Loading

جب تک وجود میرا قائم ہے اپنے خدا کی مدح گاؤں گا

Jab tak wujood mera qaim hai apne Khuda ki madh gaoon ga
سالگرہ، موت، شفا| انیل سموئیل| اسمبلیز آف گاڈ| 6|
+
جب تک وجود میرا قائم ہے
اپنے خدا کی مدح گاؤں گا
سانسیں یہ جب تک باقی ہیں
تمجید کرتا جاؤں گا
1
کام میں اس کے بیان کروں گا
کلام پہ اس کے دھیان کروں گا
تعریف صبح شام کروں گا
جب تک یہ زندگی قائم ہے
اپنے خدا کی مدح گاؤں گا
2
اونچی سب سے اس کی شان
نام پہ اس کے کروں گا مان
میرا خدا میری پہچان
جب تک یہ قوت قائم ہے
اپنے خدا کی مداؤں گا
3
بادلوں کو رتھ وہ بناتا ہے
ایل شیدائی کہلاتا ہے
چاہتا ہے جو ہو جاتا ہے
جب تک یہ ہمت قائم ہے
اپنے خدا کی مدا گاؤں گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector