جب سے یسوع کو پایا تو دل نے کہا تو ہے بیٹا رب کا اور شافی سب کا تو ہے سچی صدا ، ہر دکھ کی دوا تو ہی امبر کی راہ ، تو ہی زندہ خدا تو ہی انساں بنا، تو ہی سولی چڑھا ۱
جب سے یسوع کو پایا تو دل نے کہا
تجھ میں جھوٹ نہیں کوئی کھوٹ نہیں
تجھ میں قدرت کاروح، تجھ میں خرد کا روح
توہی روح کا مسح ، آسمانی فسح
تو ہی میری شفا، تو ہی میری جزا
۲
جب سے یسوع کو پایا تو دل نے کہا
تو ہی پیار میرا اور یار میرا
تو ہی گیتوں میں اور سانسوں میں
تو ہی تانوں میں ، پیمانوں میں
تو ہی میری زندگی تو ہی میری روشنی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.