جب سے پیارا یسوع آیا میرا جیون بدل گیا

Jab se payara Yesu aya mera jewan badal gya
کرسمس، موت، عشائے ربانی، متفرق نغمات، صبح| سنبل نورین| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن| 60|
+
جب سے پیارا یسوع آیا
میرا جیون بدل گیا
جب سے میں نے اسے ہے پایا
میرا جیون بدل گیا
۱
مجھے غم اور مصیبتوں میں سہارا دے کر
میرے پاپوں کا بوجھ لے کر اپنے اوپر
کروس پر خون اپنا ہے بہایا
۲
اس جہان کی گندگی سے مجھے چھڑایا
خون دے کر مجھے گناہوں سے بچایا
اس سے میرا تن میری کایا
۳
مجھے خریدا ہے مسیح نے خون دے کر
میں ہوں اس کا میرا نہ کوئی سوائے اس کے
پتر نے ہے پتا سے ملایا
۴
میری راہوں میں نے کانٹے اب رہیں گے
میری منزل میں بھی ماتم اب نہ ہوں گے
ہو گیا دور موت کا سایہ
۵
رات کالی بیت گئی ہے ہوا سویرا
صبح کا تارا دیکھو چمکا یسوع میرا
اس لئے میں نے یہ گیت گایا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector