Loading

جب روح کی جنبش ہوتی ہے

Jab rooh ki junbesh hoti hai
دعائیہ کورسز، پنتکست ؍ روح القدس| تمجیدِ مسیحا| 3|
+
جب روح کی جنبش ہوتی ہے
اور پریم کی بارش ہوتی ہے
تب یسوع برکت دیتا ہے
اور آسمان کھل جاتا ہے
۱
جب تیل اُنڈیلا جاتا ہے
روح کا ریلا آتا ہے
تب میلے من دھل جاتے ہیں
اور بندھن ٹوٹتے جاتے ہیں
۲
یسوع کی سولی چھوتے ہی
روح پاک کی جنبش ہوتے ہی
یہ روگ اور دُکھ مٹ جاتے ہیں
طوفان بھی سب رک جاتے ہیں
۳
یہ بارش روح کے شعلوں کی
یسوع کے ابدی جلوؤں کی
وہی جیون ہے وہی رہبر ہے
وہی پریم بھرا اِک ساگر ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector